کھیل

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی بیٹے کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی

سانیہ مرزا عمراہ کرنے اپنے بیٹے ازہان کے ساتھ سعودی عرب پہنچی اور سوشل میڈیا پر کیپشن کے ساتھ تصاویر بھی ڈالی۔

 

ثانیہ مرزا نے انسٹاگرام پر والدین، بہن اور بہنوئی کے ہمراہ سعودی عرب سے چند تصاویر شیئر کیں اور عمرہ ادائیگی پر اللہ کا شکربھی ادا کیا۔

 

ثانیہ مرزا کی پوسٹ پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے جہاں نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا وہی کچھ صارفین نے شعیب ملک کی غیر موجودگی پر ثانیہ مرزا سے متعدد سوال کرڈالے۔

 

واضح رہے کہ اس سے قبل ثانیہ مرزا کی ٹینس سے ریٹائرمنٹ کے بعد الوداعی پارٹی میں بھی شعیب ملک کے شرکت نہ کرنے پر لوگوں کی جانب سے تشویش کا اظہار کیا گیا ۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button