کھیل

قومی کھلاڑٰی شاہدہ رضا کی نمازِجنازہ ادا

اٹلی کشتی حادثے میں جاں بحق قومی کھلاڑی شاہدہ رضا کی نمازِ جنازہ ادا

تفصیلات کے مطابق شاہدہ رضا کی نمازِ جنازہ مری آباد میں بہشت زینب قبرستان میں ادا کی گئی جس میں عزیز و اقارب اور اہلِ علاقہ کے علاوہ  صوبائی وزیرِ کھیل عبدالخالق ہزارہ نے  بھی شرکت کی۔

مزید تفصیلات کے مطابق مرحومہ شاہدہ رضا کی تدفین آج صبح علم دار روڈ کے بہشتِ زینب قبرستان میں ہو گی۔

  یاد رہے کہ قومی کھلاڑی شاہدہ رضا روزگار کی تلاش میں کشتی کے زریعے یورپ کے لیئے روانہ ہوئی تھیں   جو 26 فروری کو اٹلی میں پیش آئے کشتی حادثے میں جاں بحق ہو گئی تھیں جبکہ گزشتہ روز ان کی میت کراچی پہچائی گئی تھی۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button