کھیل

شاداب خان نے کس کھلاڑی کو مستقبل کا سپر اسٹار کہا؟

 

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان نے پشاور زلمی کے  کھلاڑی صائم ایوب  کو مستقبل کا سپر اسٹار قرار دے دیا۔

 

گزشتہ روز   پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) سیزن 8  کے 23 میچ میں پشاور زلمی اور لاہور قلندرز مدمقابل تھے،جس میں لاہور قلندرز کو 35 رنز سے شکست ہوی۔

 

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے سوشل میڈیا پر صائم ایوب کے بارے میں بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ’صائم ایوب مستقبل کا سپر اسٹار ہے

واضح رہے کہ گ‍‍زشتہ روز ہونے والے میچ میں  پشاور ‍‍‍‌‌‌زلمی کے صائم ایوب نے 36 گیندوں پر 64 رنز کی  زبردست اننگز کھیلی۔ جس کے بعد شاداب خان کا یہ بیان سامنے آیا۔

 

 

 

 

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button