پی سی بی کے چیئرمین نجم سیٹھی کا پی ایس ایل سے متعلق اہم اعلان

پنجاب حکومت اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے درمیان مزاکرات طے پاگئے ہیں۔
نجم سیٹھی نے اپنے ٹویٹ میں وزیرِاعلیٰ پنجاب کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ اور پاکستان سپر لیگ کے فرنچائیز کی پوزیشن سمجھنے کے لئے آپ کا بہت مشکور ہوں۔
انہوں نے مزید کہا کہ فرنچائیز کے سربراہوں کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے اس سارے سلسلے میں پی۔سی۔بی کا بھرپور ساتھ دیا ہے۔
http://
Good news: CM Punjab Mohsin Naqvi Saheb has been kind enough to agree to share cost of lighting routes during PSL matches in Lahore. HBl PSL8 matches in Lahore and Pindi shall continue as scheduled.
— Najam Sethi (@najamsethi) February 26, 2023
http://
Thank you PCB Patron PM @CMShehbaz for facilitating settlement with Punjab Govt on HBL PSL8 security issue!
— Najam Sethi (@najamsethi) February 26, 2023
پی۔سی۔بی کا لوکل گورنمنٹ سے بات چیت کا معاملہ جاری ہے کہ پی۔ایس۔ایل کے ریوینیو کو کیسے مزید بڑھایا جائے۔



