کھیل

کراچی کنگز کا اہم کھلاڑی ملتان کے خلاف میچ سے باہر

کراچی کنگز کو ملتان کیخلاف میچ سے قبل بڑا دھچکا لگ گیا

کراچی کنگز کے فاسٹ بولر محمد عامر ملتان سلطانز کے خلاف میچ نہیں کھیل سکیں گے۔

 تفصیلات کے مطابق محمد عامر گروئن انجری کا شکار ہیں جس کی وجہ سے وہ کراچی کنگز کی جانب سے ملتان سلطانز کے خلاف میچ نہیں کھیلیں گے۔

مزید تفصیلات کے مطابق  محمد عامر کا ری ہیب کراچی میں ہی جاری رہے گا جبکہ دوسری جانب کراچی کنگز  اتوار کے میچ میں محمد عامر کی دستیابی کے لیے پرامید ہے

یاد رہے کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل میں 8 کے آٹھویں میچ میں مسلسل 3 شکستوں کے بعد کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 67 رنز سے شکست دی تھی۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button