کھیل
شاہین شاہ آفریدی نے بیٹینگ کے دوران کیمرا توڑ دیا

قومی کرکٹر اور لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹریننگ سیشن کے دوران کیمرہ توڑ دیا، ٹوٹے ہوئے لینس کے ساتھ تصویر بھی شیئر کردی۔
Shaheen Shah Afridi 🎯 #sochnabemanahai pic.twitter.com/GuUzZcc6NN
— Lahore Qalandars (@lahoreqalandars) February 16, 2023
لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی بالنگ پریٹکس کررہے تھے کہ اس دوران ان کی تیز رفتار گیند ریکارڈنگ کیلئے لگائے گئے کیمرے پر لگ گئی، جس سے اس کا لینس ٹوٹ گیا۔
فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کیمرے کے ٹوٹے ہوٸے لینس کے ساتھ تصویر بنوا کر شیئر بھی کردی۔



