کھیل
2027 کا فٹبال ایشیا کپ سعودی عرب میں ہونے کی تصدیق

فٹبال ایشیا کپ سعودی عرب میں کھیلا جائے گا، بحرین میں منعقدہ ایشین فٹبال کنفیڈریشن (اے ایف سی) اجلاس میں تصدیق کر دی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق مناما کے اے ایف سی اجلاس میں ایشیا کپ کی میزبانی کیلئے سعودی عرب نے پچھلے برس بھارت دستبردار ہونے پر پیشکش کی تھی،
مزید تفصیکات کے مطابق ایران، قطر اور ازبکستان بھی ایشیا کپ 2027 کی میزبانی سے پہلے ہی دستبردار ہوچُکے ہیں۔
یاد رہے کہ یہ پہلا موقع ہے کہ ایشیا میں فٹبال کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ سعودی عرب میں منعقد ہوگا۔
✨ 𝐎𝐅𝐅𝐈𝐂𝐈𝐀𝐋 ✨
🇸🇦 Saudi Arabia will host the #AsianCup2027! ✅
Asia’s most prestigious tournament is set to be held in Saudi Arabia for the first-time ever! pic.twitter.com/trr7Kw6F9C
— #AsianCup2023 (@afcasiancup) February 1, 2023



