کھیل

قومی ٹیسٹ کرکٹر اظہرعلی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹراظہرعلی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔

قومی کرکٹر اظہرعلی جمعہ کو کراچی میں ریٹاٸرمنٹ کا اعلان کرتے ہوٸے آبدیدہ ہوگئے، انکا کہنا تھا کہ یہ میرا آخری میچ ہوگا، پاکستان ٹیم کے ساتھ اچھی یادیں ہیں، میرے کوچز نے بہت سپورٹ کیا، یہ ایک مشکل وقت ہے۔

اظہرعلی نے کہا ہرکھلاڑی چاہتا ہے پاکستان کےلیے کھیلوں، بورڈ اور سلیکٹرز کا مشکور ہوں، شاہد آفریدی اورسیلکٹرز نے سپورٹ کی، مصباح اوریونس نے بہت سپورٹ کیا، میرے پاس الفاظ نہیں۔

اظہرعلی نے پاکستان کےلیے96 ٹیسٹ میچزکھیلے جس میں انہوں نے 7097 رنز بناٸے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button