کھیل

پاکستان عالمی اسنوکر چیمپیئن شپ کے فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان کے بابر مسیح عالمی اسنوکر چیمپیئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے.

 

پاکستان کے مایہ اسنوکر کھلاڑی بابر مسیح عالمی اسنوکر چیمپیئن شپ کے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

 

Pakistan's Babar Masih goes down to India's Pankaj Advani in IBSF 6-Red  World Cup final - Sports - Business RecorderPakistan's Babar Masih goes down to India's Pankaj Advani in IBSF 6-Red  World Cup final - Sports - Business Recorder

 

 

ترکی کے شہر انتالیہ میں جاری آئی بی ایس ایف عالمی چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں بابر مسیح نے بھارت کے برجیش دمانی کو ایک آسان مقابلے میں 1-4 سے شکست دی۔

 

Cueist Babar Masih desperately looking for job - BaaghiTV English

 

 

 

 

فائنل میں رسائی کے لیے پاکستانی کیوئسٹ کا مقابلہ ملائیشیا کے کم کوک لیونگ سے ہوگا۔
واضح رہے کہ دفاعی چیمپئین محمد احسن رمضان اور سابق ایشین چیمپئین محمد سجاد کا ایونٹ میں سفر ختم ہو چکا ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button