شوبز

عرفی جاوید تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل

اپنے انتہائی عریاں ملبوسات کی وجہ سے میڈیا کی زینت بنی رہنے والی بھارتی اداکارہ عرفی جاوید کو طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔

عرفی جاوید کو گزشتہ تین چار دنوں سے قے ہو رہی تھی اور اس کے ساتھ انہیں تیز بخار بھی تھا۔

Urfi Javed Admitted to Hospital in Mumbai, Shockingly Reveals 'I Kept  Ignoring My Health'

حالت زیادہ خراب ہونے پر عرفی کو ممبئی کے ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکارہ کو 104 بخار ہے، ڈاکٹرز کی جانب سے ان کے ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں تاکہ بخار اور قے کی اصل وجہ کے بارے میں معلوم کیا جاسکے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button