شوبز

رنویر سنگھ کا ریمپ واک کے دوران دیپیکا کو بوسہ، ویڈیو وائرل

بالی وُڈ کے معروف اداکار رنویر سنگھ نے پہلی بار اپنی اہلیہ دیپیکا پڈوکون کے ساتھ ریمپ پر واک کی اور بوسہ بھی دیا۔

رنویر سنگھ اوردیپپکا پڈوکون مجوان فیشن شو 2022 میں پہلی بار ایک ساتھ ریمپ پر واک کرتے نظر آئے۔

جوڑے نے ڈیزائنر منیش ملہوترا کے ملبوسات کی نمائش کرتے ہوئے ریمپ پر واک کی، ان کی خوبصورت جوڑی اور لباس نے ناظرین کو اپنی طرف متوجہ کیا۔

سوشل میڈیا پر ان کی ریمپ کرتے کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔

وائرل ویڈیو میں رنویر سنگھ نے اپنی اہلیہ دیپیکا پڈوکون کے چہرے پر بوسہ دیا، جس کے بعد دیپیکا اور کرن جوہر اور کئی شوبز شخصیات سے ملتے دیکھا گیا۔

 

 

 

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button