شوبز

ٹائٹئنک کی ہیروئن کو اپنی اس فلم سے نفرت کیوں ہے؟

شاید ہی کوئی ایسا شخص ہوگا جسے 1997  کی فلم “ٹائٹینک” پسن نہ آئی ہو۔ فلم کا ہر پہلو کاسٹنگ سے لے کر سین کے انتخاب تک بے عیب لگتا ہے۔ بظاہر یہ فلم مہارت کا ایک بہترین شاہکار ہے۔

لیکن اس فلم کی ہیروئن کیٹ ونسلیٹ فلم میں اپنے کام سے مطمئن نہیں ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ ٹائٹینک ان کے لیے شرمندگی کا باعث ہے۔

سی این این  کو وجہ بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ ٹائٹینک دیکھنا برداشت نہیں کر سکتیں، ان کو اپنا امریکی لہجہ بہت برا لگتا ہے، شاید دوبارہ یہ فلم بنے تو پچھلی مووی سے بہت بہتر بنے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button