شوبز

ناصر خان جان نے اپنے بیٹے کی تصاویر شیئر کردیں

پاکستان کے سوشل میڈیا اسٹار ناصر خان جان کی گزشتہ سال اگست میں شادی ہوئی تھی۔

گزشتہ دنوں ان کے گھر ننھے بیٹے کی پیدائش ہوئی جس کی خوشخبری ناصر خان جان نے ٹوئٹر کے ذریعے سنائی تاہم اب نومولود کی تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button