شوبز

چشمہ پہنے ہوئے یہ خوبصورت بچی کون ہے؟

 آج ہم آپکے سامنے ایک ایسی تصویر لے کر حاضر ہوئے ہیں جو آپ کو مشکل میں ڈال دے گی کہ یہ ہے کون؟ آئیے جانتے ہیں۔

تصویر پر پہلی نظر پڑتے ہی ہمیں لگتا ہے کہ یہ جیسے ایک لڑکے کی بچپن کی تصویر ہے پر یہ حقیقت نہیں کیونکہ یہ کوئی اور نہیں بلکہ لاکھوں دلوں پر راج کرنے والی سناکشی سنہا ہے یہاں آپ بھی پریشان ہو گئے نہ، جی ہاں یہ سناکشی کی نایاب تصویر ہے۔

 

 

 

اصل میں یہ ایک فنکشن کی تصویر ہے جس میں سناکشی سنہا بہت ہی معصوم اور خوبصورت لگ رہی ہیں۔ اس تقریب کے موقع پر انہوں نے گہرے نیلے اور سفید رنگ کا لباس پہن رکھا۔ ساتھ ہی ساتھ چہرے پر ایک چشمہ بھی لگا رکھا ہے۔

یہ پہناوا انہیں اور بھی خوبصورت بنا رہا ہے۔ واضح رہے کہ یہ تصویر فلم پورڈیوسر انو ارجن نے شیئر کی ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button