شوبز

عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ کا عدت کے حوالے سے بڑا اعلان

مرحوم عامر لیاقت کی تیسری بیوی دانیہ ملک نے انسٹاگرام اسٹوری میں کہا کہ وہ آج سے عدت میں ہیں۔

اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں انہوں نے تنقید کرنے والوں کو جواب دیے۔ جن میں سے ایک تنقید کرنے والے صارف نے لکھا تھا کہ اگر آپ بیوہ ہیں تو آپ کو چاہیے کہ آپ عدت کریں کہ جہاں مہر کا حکم ہے وہیں عدت کا حکم بھی ہے یہی منہ کھول کے نامحرم کو انٹرویو نہیں دیا جاتا محترمہ۔

خیال رہے کہ ایک اور تنقید پر دانیہ نے کہا کہ مجھ پر جتنی تنقید کرنی ہے کرلو، عامر بھی سن کر روتے تھے، میں بھی رو لوں گی، اللہ دیکھنے والا ہے سب دیکھ رہا ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button