شوبز
منشیات کیس: آریان خان بے گناہ قرار

بھارت کے سپر اسٹار شاہ رخ خان نے بڑے بیٹے آریان خان کو انسداد منشیات بیورو این سی بی نے بے گناہ قرار دیدیا۔
شاہ رخ خان کے بیٹے کو 2 اکتوبر 2021 کو ممبئی کے ساحل پر ایک کروز شپ پر ہونے والی پارٹی کے دوران پڑنے والے چھاپے میں حراست میں لیا گیا تھا۔
#BREAKING Narcotics Control Bureau gives clean chit to Aryan Khan in drugs-on-cruise case.#AryanKhan pic.twitter.com/RhBpJ7QbZD
— Live Law (@LiveLawIndia) May 27, 2022
نارکوٹکس کنٹرول بیورو نے اس چھاپے کے دوران 10 افراد کو حراست میں لیا تھا۔ بھارت میڈیا کے مطابق ان پر ڈرگز خریدنے، رکھنے اور استعمال کرنے جیسے الزامات ہیں۔



