شوبز

سجل علی کی شہزاد رائے کے ساتھ تصاویر وائرل

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی کی معروف گلوکار شہزاد رائے کے ساتھ تصویریں وائرل ہوگئیں۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر معروف اداکارہ سجل علی اور گلوکار شہزاد رائے نے اپنی تصاویر شیئر کیں، جس کو دیکھ کر مداح حیران رہ گئے۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sajal Ali (@sajalaly)

خیال رہے کہ اداکارہ شہزاد رائے کی میوزک ویڈیو میں نظر آئینگی جس کا ٹائٹل ‘تم ہوتو’ ہے۔
مذکورہ تصاویر میں دونوں کو ایک دوسرے کے انتہائی قریب دیکھا جاسکتا ہے جس میں دونوں کے چہروں پر مسکراہٹ بھی ہے۔

واضح رہے کہ سجل علی کا شمار پاکستانی شوبز انڈسٹری کی بہترین اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔ وہ نہ صرف پاکستان میں بلکہ سرحد پار اور ہالی ووڈ میں بھی نمایاں ہیں۔ ان کی بہن صبور علی بھی اداکارہ ہیں۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button