شوبز

سجل علی "گلاب جامن" قرار۔۔۔ انہیں یہ لقب کس نے دیا؟

معروف پاکستانی اداکار عدنان صدیقی اور ماہرہ خان نے اداکارہ سجل علی کو گلاب جامن سے تشبیہ دیدی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ایک کلپ میں میں ماہرہ خان کچھ کھانا بنا رہی ہیں جبکہ عدنان صدیقی اس پروگرام شاید بطور مہمان مدعو کئے گیے ہیں۔

ماہرہ خان عدنان صدیقی کے سامنے سجل علی کا نام لیتی ہیں تو وہ کہتے میں سجل بھی ماشااللہ میرے لئے اتنی ہی پیاری ہے جتنی میری بیٹی، اس پر ماہرہ خان سجل علی کوکچھ نام دینے کے بارے سوچتی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mehru ✨ (@sajalitaly)

اسی اثنا میں عدنان صدیقی گلاب جامن کہہ دیتے ہیں، اس پر ماہرہ خان بھی ان کی تائید کرتے ہوئے کہتی ہیں کہ چھوٹے گلاب جامن کی طرح ہے سجل۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button