شوبز

شائستہ لودھی کا اپنے بھائی کے ہمراہ مہنگا ترین جوڑا پہن کر پروگرام میں شرکت

شائستہ لودھی عمر کے ساتھ ساتھ مزید دلکش نظر آنے لگی ہیں۔ وہ 50 سال کی عمر کو چھونے کے لیے تیار ہے اور اب وہ اعلیٰ فٹنس لیول کی وجہ سے زیادہ خوبصورت اور جوان نظر آتی ہے۔

حال ہی میں انہیں ندا یاسر شو میں اپنے بھائی ساحر لودھی کے ساتھ مدعو کیا گیا جہاں وہ ایک مہنگا ترین لباس زیب تن کر کے آئیں جس کی قیمت 48ہزار روپے تھی۔

 

 

 

 

 

 

 

 

سرخ رنگ کے اس لباس میں شائستہ کی تصاویر وائرل ہورہی ہیں، دیکھنے میں یہ عام سا 50 ہزار کا لباس پہن کر آنے والی شائستہ پر سوشل میڈیا صارفین بھی دنگ رہ گئے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button