شوبز

دعا زہرا کے نکاح پر متھیرا کا ردعمل سامنے آگیا

پاکستان کی مشہور و معروف میزبان اور ماڈل متھیرا کو نے 14 سالہ لاپتہ ہونے والی لڑکی دعا زہرہ کے حوالے سے ایک بیان جاری کیا ہے۔

متھیرا کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام پر دعا زہرہ کے مل جانے کی خبر شیئر کرتے ہوئے نو عمر لڑکیوں کو اہم پیغام دیا گیا ہے۔

 

 

 

متھیرا نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ دعا زہرہ آپ نے اپنے والدین کے ساتھ غلط کیا ہے۔

انھوں نے اپنی پوسٹ میں کم عمر لڑکیوں کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ میری بہنوں اور دوستوں جب کوئی آپ سے سچی محبت کرتا ہے تو وہ غلط راستے پر چلنے کے لیے نہیں کہتا نہ وہ گھر سے بھاگنے کا مشورہ دیتا ہے کو آپی فیملی کے لیے پریشانی کا باعث ثابت ہو۔

کچھ صارفین کو ایسا لگتا ہے کہ متھیرا کو اس معاملے پر نہیں بولنا چاہیے اور اپنے منہ کو بند رکھنا چاہیے، آیئے ان تبصروں پر ایک نظر ڈالتے ہیں:

 

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button