شوبز

عالیہ بھٹ کی مہندی کی خوبصورت تصاویر

بالی وڈ کی معروف جوڑی رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ انڈیا کے شہر ممبئی میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔

خوبصورت جوڑے کی مہندی کی تصاویر منظرِ عام پر آئی ہیں جس میں رنبیر اور عالیہ نے گلابی رنگ کا لباس زیب تن کیا ہے۔ ساتھ ہی ایک تصویر میں رنبیر اور اپنی ماں نیتو سنگھ کے ساتھ بھنگڑا ڈالتے ہوئے نظر آرہے ہیں کرینہ کپور بھی خوشی سے تالیاں بجا رہیں ہیں۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button