شوبز

میرا کی نئی تصاویر وائرل، پہچاننا انتہائی مشکل

پاکستانی سینئر اداکارہ میرا کی جانب سے شیئر کی گئی نئی تصویروں میں انہیں پہچاننا مشکل ہوگیا ہے۔

میرا نے انسٹاگرام پر اپنی چند نئی تصویریں اور ویڈویوز شیئر کی ہیں جن میں اُنہیں تھر کے روایتی لباس میں دیکھا جا سکتا ہے، اُن کا انداز بھی کافی لاجواب اور حقیقت سے قریب تر ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Meera (@meerajeeofficial)

اِن تصویروں میں میرا نے کُہنیوں تک چوڑیاں پہنی ہوئی ہیں اور ساتھ میں روایتی انداز میں دوپٹہ باندھے سر پر مٹکا اٹھایا ہوا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Meera (@meerajeeofficial)

ان تصویروں میں میرا کے ہمراہ معروف سنیئر اداکار ارباز خان بھی نظر آ رہے ہیں۔

میرا کا اپنی تصویروں کے کیپشن میں بتانا ہے کہ اُن کا جَلد ہی نیا پروجیکٹ آنے والا ہے جس کے سلسلے میں وہ شوٹنگ کے لیے تھر میں موجود ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Meera (@meerajeeofficial)

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button