شوبز

حجاب میں موجود پاکستان کی مشہور اداکارہ کو پہچانیں

چہرے پر نقاب اور عبایا پہنی ہوئی پاکستان کی یہ کونسی مشہور و معروف اداکارہ ہیں؟

میڈیا رپورٹس کے مطابق سجل علی نے سماجی رابطے کی فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ایسی تصویر شیئر کی جس میں وہ برقع پہنی ہوئی نظر آرہی ہیں جسے دیکھ کر مداحوں کو حیرت کے جھٹکے لگ گئے۔

 

 

 

انٹرنیٹ پر وائرل تصویر میں اداکارہ نے سیاہ برقع پہن رکھا ہے اور چہرہ نقاب سے ڈھانپا ہوا ہے۔ تاہم یہ واضح نہیں ہوسکا کہ سجل نے عبایا پہننا شروع کردیا ہے یا پھر یہ کسی شوٹنگ کا حصہ تھا۔

سجل علی کے کچھ پرستاروں کا کہنا ہے کہ شاید اداکارہ دین اسلام کے قریب ہو کر پردہ کرنے لگی ہیں جبکہ کچھ لوگ سجل کے اس نئے گیٹ اپ پر اب بھی شش و پنج کا شکار ہیں ۔

 

 

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button