شوبز

امیتابھ بچن کے باڈی گارڈ کی تنخواہ کتنی ہے ؟

بالی ووڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن کئی دہائیوں سے فلموں اور ٹی وی شوز کے ذریعہ ناظرین کو محظوظ کر رہے ہیں۔

 

ان کے چاہنے والوں کی تعداد لاکھوں میں پائی جاتی ہے جب کبھی امیتابھ کسی علاقے میں دکھائی دیتے ہیں تو ان کے چاہنے والے اور شائقین ان سے ملنے اور سیلفیاں لینے کے لیے جمع ہو جاتے ہیں۔

Expensive Bodyguard: You will be surprised to know the salary of Amitabh  Bachchan's personal bodyguard Jitendra Shinde.Expensive Bodyguard: You will be surprised to know the salary of Amitabh  Bachchan's personal bodyguard Jitendra Shinde.

 

 

 

جس سے امیتابھ بچن کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ہجوم سے بچنے کے لیے انھوں نے ایک باڈی گارڈ رکھ لیا ہے جس کا نام جیتندر شکلا ہے

 

امیتابھ بچن کے پاس جتیندر شکلا چند سالوں سے باڈی گارڈ کے طور پر کام کر رہا ہے ۔ وہ امیتابھ کے ساتھ ان کے سایہ کی طرح رہتا ہے۔

 

 

Salary of Amitabh Bachchan's personal bodyguard Jitendra Shinde is more than CTC of CEOs of many companies

 

 

بتایا گیا ہے کہ جب امیتابھ بچن کورونا سے متاثر ہوئے تھے تو اس یہی باڈی گارڈ نے پی پی ای کٹ پہن کر امیتابھ کو ہاسپٹل منتقل کیا تھا جتندر شکلا نے بیماری کے دوران ان کی بہت دیکھ بھال کی تھی

 

۔ امیتابھ بچن اپنے باڈی گارڈ کے لیے سالانہ 1.5 کروڑ ادا کرتے ہیں اس کا مطلب ہے کہ جتیندر شکلا کی ماہانہ تنخواہ 13 لاکھ روپے ہے.

 

امیتابھ کے قریبی لوگوں کا کہنا ہے باڈی گارڈ کے لیے اتنی تنخواہ دینے کی وجہ یہ ہے کہ وہ امیتابھ پر 24 گھنٹوں نظر رکھتا ہے۔ امیتابھ جب بیرون ملک جاتے ہیں تو جیتندر شکلا بھی ان کے ساتھ رہتا ہے

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button