شوبز

کیا آپ پہچان سکتے ہیں کہ یہ پاکستان کی کون معروف اداکارہ ہیں؟

اس تصویر میں پاکستان شوبز انڈسٹری تمغۂ امتیاز حاصل کرنے والی اداکارہ مہوش حیات ہیں۔
اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔

 

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mehwish Hayat (@mehwishhayatofficial)

اس تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے اپنا آدھا منہ چھپایا ہوا ہے جس کے بعد اداکارہ کو پہچاننا ناممکن ہے۔

 

اداکارہ کی اس تصویر پو مداحوں کی جانب سے مختلف تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔گزشتہ دنوں مہوش حیات کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی۔
مہوش حیات نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی تھی۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button