شوبز
متھیرا کے مداحوں کیلئے بُری خبر۔۔۔!!!


پاکستان کی معروف ٹی وی میزبان متھیرا کے مداحوں کیلئے بری خبر ہے۔
متھیرا جوڑوں اور سینے کے درد میں مبتلا ہوگئی ہیں۔

متھیرا نے انسٹاگرام سٹوری پر اپنے ہاتھ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ بیمار ہیں۔

ایک اور پوسٹ میں متھیرا کا کہنا تھا کہ ان کے جوڑوں اور چھاتی میں درد ہے۔

ٹی وی ہوسٹ نے مداحوں سے اپیل کی کہ وہ انہیں “ہائے” کے پیغامات بھیجیں کیونکہ اس وقت ان کا ان باکس خالی ہے اور کوئی میسج بھی باقی نہیں ہے۔



