شوبز
مختصر لباس پر تنقید کرنے والوں کو عفت عمر کا کرارا جواب
آج کل امریکا میں موجود پاکستانی معروف سینئر اداکارہ، ماڈل و میزبان عفت عمرسیر سپاٹے کرتی نظر آرہی ہیں

عفت عمر امریکا سے اپنے مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا کے ذریعے رابطے میں ہیں اور اپنی نت نئی تصویریں اور ویڈیوز شیئر کر رہی ہیں۔
View this post on Instagram
عفت عمر اِن تصویروں میں 51 سال سے کافی چھوٹی عمر کی نظر آ رہی ہیں۔
دوسری جانب عفت عمر نے اِن تصویروں اور ویڈیوز میں مختصر لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس کے سبب اُن پر انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے کافی تنقید اور چبھتے ہوئے جملوں کیا جارہا ہے۔
View this post on Instagram
اداکارہ نے بھی کسی کا لحاظ کئے بغیر جواب دیا کہ ‘مجھے کسی کی پرواہ نہیں’۔



