شوبز

ہالی ووڈ میٹ گالا ایونٹ 2023 میں بھارتی اداکارہ کے چرچے

 ہالی ووڈ فلم میں اپنی پرفارمنس کے بعد میٹ گالا  ميں عالیہ بھث کی شرکت

 

سوشل میڈیا پر بھی عالیہ بھٹ کے میٹ گالا ڈیبیو کی تصاویر اور ویڈیوز خوب وائرل ہو رہی ہیں

 

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق میٹ گالا ایونٹ میں اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنا ڈیبیو دیا۔

 

اس تقریب عالیہ بھٹ کے خوب چرچے رہے،عالیہ بھٹ نے موتیوں سے مزین بغیر آستین کے خوبصورت سفید گاؤن کا انتخاب کیا۔ ۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alia Bhatt 💛 (@aliaabhatt)

یاد رہے کہ حال ہی میں عالیہ بھٹ نے ہالی ووڈ فلم ’ہارٹ آف اسٹون‘ سے ڈیبیو دیا ہے۔ جو رواں سال 11 اگست کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button