شوبز

معررف پاکستانی اداکارہ میرا کے فینز کیلۓ بڑی خوشخبری

اداکارہ میرا نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں دلہا مل گیا ہے جلد ہی ان کے فینز کو شادی کی خوشخبری سننے کو ملے گی۔

 

حال ہی میں اداکارہ میرا نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ مجھے میرا من چاہا دلہا مل گیا ہے اور فینز جلد ہی میری شادی کی خوش خبری سنیں گے۔

 

 

ساتھ ہی میرا نے پاکستانی فلم انڈسٹری کی صورت حال پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ہر شخص اب موبائل فون پر ہی سب کچھ  دیکھنا چاہتا ہے۔ فلم انڈسٹری سے وابستہ افراد اور حکومت کو ایسے اقدامات کرنا چاہیں جس سے لوگ سینما گھر آکر فلمیں دیکھیں۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button