شوبز

پاک بھارت ڈارموں کا ایک دوسرے کی نقل کرنے کی روایت برقرار

مشہور پاکستانی ڈارمے ‘تیرے بن ‘ کا وائرل سین بھارتی ڈرامہ کی کاپی نکلا

 

 

رواں ہفتے ڈرامے کی نئی قسط جاری ہوئی جس کا ایک سین بہت زیادہ وائرل ہورہا ہے، اس سین میں مرتسم  میرب کو چھت سے چھلانگ لگانے کیلئے کہتا ہے، میرب چھلانگ لگانے ہی والی ہوتی ہے کہ مرتسم اس کا ہاتھ پکڑ کر اسے روک لیتا ہے۔  یہ سین دیکھنے کے بعد کچھ ناظرین کو ایسا لگ رہا تھا کہ یہ سین کسی بھارتی ڈرامے  کی نقلا ہے۔

 

 

اس بات کی تصدیق اس وقت ہوئی جب ایک ٹوئٹر صارف نے ماضی کے مشہور بھارتی ڈرامے ’مدھو بالا ایک عشق ایک جنون‘ کا چھت سے چھلانگ لگانے والا سین شیئر کیا اور ساتھ میں تیرے بن کا بھی سین شیئر کیا۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button