شوبز

پاکستانی ڈرامہ تیرے بن کی نئی قسط چھاگئی

بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل ’تیرے بن‘ کی نئی قسط یوٹیوب کے ٹاپ ٹرینڈز میں شامل ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق ڈرامہ سیریل ’تیرے بن‘ کی 29 ویں قسط یوٹیوب پر پاکستان اور بھارت میں ٹاپ ٹرینڈ کررہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اس ڈرامے کی نئی قسط کو ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم پر ابھی تک 17 ملین ویوز مل چکے ہیں۔مزید

واضح رہے ک سراج الحق کی ہدایتکاری میں بننے والے ڈرامہ سیریل’تیرے بن‘ میں اداکار وہاج علی اور اداکارہ یمنیٰ زیدی مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button