شوبز

اداکارہ ایمن خان نے شوبز انڈسڑی کو الوادع کیوں کہا؟

حال ہی میں رمضان ٹرانسمیشن کے ایک  پرواگرام میں  اداکارہ ایمن خان نے شوبز کی دنیا کو الوادع کہنے کی وجہ بتادی

 

 

اداکارہ ایمن خان کو ٹی وی اسکرین پر دیکھے ہوئے کئی سال ہوچکے ہے۔حال ہی میں رمضان ٹرانسمیشن پرواگرام میں اداکارہ  ایمن خان سے پوچھا گیا تھا کہ انہوں نے شوبز انڈسٹری کو  کیوں چھوڑا؟ جس پر ایمن نے جواب دیا کہ اب ان کی ترجیحات مختلف ہیں۔

 

 

اداکارہ کا کہنا تھا کہ جب وہ غیر شادی شدہ تھیں اور ان کی کوئی اولاد نہیں تھی تو وہ وقت کچھ اور تھا۔بیٹی امل اور منیب کی آمد نے زندگی کے بارے میں ان کا نقطہ نظریہ بدل گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button