شوبز

معروف اداکارہ نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

ماہ رمضان کے مہینے میں پاکستانی معروف اداکارہ میرا نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی۔

 

اداکارہ میرا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر  خانہ کبعہ اور مدینہ منورہ سے اپنی چند تصاویر شیئر کرتے ہوئے عمرے کی ادائیگی پر خدا کا شکر ادا کیا۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

 

اداکارہ کا کہنا تھا کہ انہوں نے  اپنے عمرے کی ادائیگی کے دوران اپنے عزیز دوستوں اور مستقبل میں بننے والے دوستوں کے لیے بھی خصوصی دعا کی ۔  ساتھ ہی انہوں نے عمرے کی ادائیگی دوران اپنے چاہنے  والوں  سے ملاقات  بھی کی اور ان کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں ۔

 

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Meera (@meerajeeofficial)

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button