شوبز

بھارتی معروف اداکارہ کی تامل فلم کا ٹریلر جاری

 

 بالی ووڈ کی مس ورلڈ ایشوریا رائے جلد ہی اپنی تامل فلم میں اداکاری کے جوہر دکھاۓ گی

 

 

بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ شب چنائی میں  تامل فلم ’پونین سیلون 2‘ کا ٹریلر اور میوزک جاری کرنے کے لیۓ ایک تقریب منعقد کی گئی ۔اس تقریب  میں اداکارہ ایشوریا رائے، تریشا فلم میں پونین سیلون کا مرکزی کردار نبھانے والے جیام روی عرف ارولموزی ورمن سمیت انڈسٹری کی اہم شخصیات نے شرکت کی ۔

 

 

تامل فلم پونین سیلون 2  رواں سال 28 اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔جبکہ اس سے قبل پونین سیلون 1 کو بھی مداحوں کی جانب سے بےحد  پسند کیا گیا تھا جس کے بعد مداحوں کو فلم کے دوسرے حصے کا بے صبری سے انتظار ہے

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button