شوبز

مشہور گلوکار کا ملک میں مفت آٹے کی تقسیم پر ردعمل

 

پاکستانی معروف گلوکار علی ظفر کا ملک میں مفت آٹے کی تقسیم میں ہونے والی بدنظمی پرشدید ردعمل

 

 

 مشہور اداکار شفاعت علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ملک میں مفت آٹے کی تقسیم کے دوران ہونے والی بدنظمی اور اموات پر ٹوئٹ کیا کہ”جب بجلی کا بل غریب کے گھر کے ایڈریس پر ہر مہینے آسکتا ہے تو  مفت آٹے کا تھیلا کیوں نہیں پہنچ سکتا؟ غریب کو ایک آٹے کا تھیلا دینے کیلئے میلہ لگانے کی ضرورت کیوں پڑتی ہے؟”

 

جس پر گلوکار علی ظفر نے ری ٹوئٹ کرتے ہوئے شدید ردعمل کا اظہار کیا کہ مدعا ہےکہ  یہ ریاست کی ذمہ داری ہے کہ سب کے وقار کا خیال رکھے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button