شوبز

پاکستانی مشہور اداکارہ کی ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی شادی میں ڈانس کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی

ہانیہ عامر نے تیلگو فلم ’آر آر آر‘ کے سُپر ہٹ گانے پر ڈانس  کیا جس کی وہاں ویڈیو سوشل میڈیا پر مداہوں کی توجہ کا مرکز بن رہی ہے

تفصیلات کے مطابق  ہانیہ عامر نے آر آر آر فلم کے ایوارڈ یافتہ گانے ’’ناچو ناچو‘ پر  سنہرے رنگ کے غرارے میں  وجاہت رؤف کے بیٹے کے ساتھ خوب صورت انداز میں ڈانس کیا

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Saas Bahu Aur Saazish (@sbsabpnews)

مزید تفصیلات کے مطابق شادی کی تقریب میں فرحان سعید نے بھی گلوکاری کے جوہر ہکھائے جس  کی ویڈیو سوشل میڈیا صارف کی جانب سے  شیئر کی گئی ہے

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button