شوبز
پاکستانی اداکارہ کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی معروف اداکارہ ثنا جاوید کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر مداحوں کی توجہ کا مرکز بنائی ہوئی ہیں۔
پاکستان کی مشہور و معروف اداکارہ ثنا جاوید سوشل میڈیا پر اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جس کو ان کے مداحوں کی جانب سے بھی خوب پسند کیا جاتا ہے۔
View this post on Instagram
حال ہی میں اداکارہ ثنا جاوید نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک چند تصاویر پوسٹ کی جسے ان کے مداحوں کی جانب سے کافی پسند کیا جارہا ہے۔ شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ ثنا جاوید نے سرخ رنگ لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس میں اداکارہ بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔
View this post on Instagram



