شوبز

ایمن خان اور منیب بٹ کے گھر زور دار دھماکہ

پاکستان شوبز کی معروف اداکار جوڑی ایمن خان اور منیب بٹ کے گھر میں گیس سلینڈر کی وجہ سے دھماکہ ہوا ہے ۔ جس کے باعث پورا گھر بُری طرح تباہ ہوچکا ہے ۔ خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

 

 

ایمن خان اور منیب بٹ پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکاروں میں شمار کئے جاتے ہیں ۔ اس خبر کے بعد ان کے مداح انتہائی تشویش کا شکار ہوگئے ہیں ۔

میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایمن اور منیب کے گھر ریسکیو ٹیم نے بروقت آپریشن کرتے ہوئے فیملی کو ریسکیو کیا، تاہم اب تک ایمن اور منیب کی جانب سے باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آ سکا ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button