شوبز

مایا علی کی نئی تصاویر مداہوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ مایا علی نے اپنی نئی تصاویر شیئر کردیں

 اداکارہ مایا علی نے سوشل میڈیا پلیٹ فورم ایپ انسٹا گرام پر تصاویر شیئر کیں جو مداحوں میں کافی خوب مقبول ہورہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مایا علی نے لال اور گولڈن رنگ کا مشرقی لباس پہنا تھا

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

مزید تفصیلات کے مطابق  یہ لباس اداکارہ کی اپنی کلوتھنگ برانڈ مایا پریٹ  کا نیا آرٹیکل ہے۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

یاد رہے کہ پاکستان شوبز انڈسٹری  کی  اداکارہ مایا علی کا شمار ان شوبز اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے کئی فلموں، ڈراموں اور اشتہاروں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔

 

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button