شوبز

پاکستانی اداکارہ کے نام بالی ووڈ کنگ کا محبت بھرا پیغام

شاہ رخ خان نے پاکستانی اداکارہ عفت عمر کیلئے ایک خوبصورت ویڈیو پیغام جاری کیا۔

 

حال ہی میں بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انھوں  نے  پاکستانی اداکارہ عفت عمر کو وش کی اور کہا کہ آپ کے لئے بہت  ساری دعائیں ،آپ جو بھی کریں اس میں کامیاب رہیں۔

 

اداکارہ عفت عمر نے کنگ خان کے پیغام کو اپنے سوشل میڈیا کے اکاؤنٹس پر شیئر کرتے ہوۓ کیپشن میں لکھا کہ ویلنٹائن ڈے کی مبارک ہو، میرے کرش۔  آپ نے اپنی زندگی کے دو سیکنڈ مجھے دیئے ہیں ۔یہ لمحہ میری زندگی کا سب سے بہترین لمحہ رہے گا ۔ عفت عمر نے بتایا کہ  شاہ رخ خان نے مجھے دو سال قبل یہ ویڈیو پیغام بھیجا تھا،

 

ساتھ ہی اداکارہ نے شآہ رخ خان  کو فلم پٹھان کی  بہترین کامیابی پر بہت بہت مبارکباد بھی  دی۔

 

 

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button