شوبز

اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

معروف اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی ہے ۔ انہوں نے مکہ میں خانہ کعبہ پر لی گئی سیلفی سوشل میڈٰیا پر شیئر کی ہے جس میں وہ حجاب اور ماسک لگائی ہوئی ہیں ۔

 

تصویر کے ساتھ انہوں نے لکھا کے ’’ الحمدللہ میں نے عمرے ادا کرلیا ہے میں اللہ کا شکر ادا کرتی ہوں کہ اللہ نے مجھے اپنے گھر پر بلایا ‘‘ ۔

 

عتیقہ اوڈھو نے لکھا کہ یہ ایک بہت ہی خوبصورت کیفیت تھی اس میں میں نے کو اللہ تعالیٰ کے قریب محسوس کیا ۔

 

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Atiqa Odho (@atiqaodhoofficial)

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button