شوبز
عمران اشرف کے نئے اندا ز نے سب کو حیران کردیا

پاکستانی معروف اداکار عمران اشرف کے نئے لک نے مواحوں کو حیران کردیا۔
عمران اشرف نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے نئے پراجیکٹ کے حوالے سے کچھ تصویر شیئر کی۔ جس میں انہیں ایک الگ اندا ز میں دیکھا جاسکتا ہے۔ عمران اشرف نے اپنے اس نئے لک میں بڑھی ہوئی داڑھی اور ساتھ میں سر پر کالے رنگ کا امامہ بھی بندھا ہوہے جس کی وجہ سے عمران اشرف کو پہچاننا ان کے مداحوں کے لیے مشکل ہوگیا۔
عمران اشرف کافی عرصے بعد ایک نئے پراجیکٹ میں دیکھائی دیں گے ۔ فی الحال انھوں نے اس نئے پراجیکٹ کے حوالے سے اپنے مداحوں کو مزید آگاہ نہیں کیا۔ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے عمران ا شرف کے نئے لک پر دلچسپ تبصرے بھی کیے گے۔
View this post on Instagram
- .ایک صارف نے لکھا انتظار رہے گا
-
ایک صارف نے لکھا بھائی اس مرتبہ پھر لگتا ہے کہ بہت مشکل کردار کا انتخاب کیا ہے۔



