شوبز

شاہ رخ خان نے دیا برازیلی مصنف کو ٹوئٹ کا جواب

بالی ووڈ سُپر اسٹار شاہ رخ خان نے شہرہ آفاق برازیلی مصنف پاؤلو کوئیلہو کی ٹوئٹ کا جواب دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاؤلو کوئیلہو نے شاہ رخ خان کی ٹوئٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا تھا کہ شہنشاہ، لیجنڈ لیکن سب سے بڑھ کر عظیم اداکار۔

 

برازیلی مصنف کی اس ٹوئٹ کے بعد اب شاہ رخ خا نے انہیں سوشل میڈیا پر ہی جواب دیا ہے۔

مزید تفصیلات کے مطابق شاہ رخ خان نے لکھا کہ میرے دوست تم ہمیشہ ہی بہت مہربان ہوتے ہو، جلد سے جلد ملاقات کرتے ہیں۔

 

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button