شوبز

علیزے شاہ کی نئی تصاویر نے مداحوں کے دل موح لئے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اور مشہور اداکارہ علیزے شاہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر پھیلی ہوئی ہیں جو کہ مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی دکھائی دے رہی ہیں۔

 

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Izzooo (@alizehshahofficial)

 

حال ہی میں اداکارہ علیزے شاہ نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کو منفرد انداز میں دیکھا جا سکتا ہے۔

 

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Izzooo (@alizehshahofficial)

 

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے ہرے رنگ کا لباس زیبِ تن کیا ہوا تھا جس میں وہ بہت حسین لگ رہی تھیں۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Izzooo (@alizehshahofficial)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Izzooo (@alizehshahofficial)

 

خیال رہے کہ اداکارہ علیزے شاہ انسٹا گرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی رہتی ہیں جسے بہت پسند بھی کیا جاتا ہے۔ معروف اداکارہ مختلف ڈراموں میں اپنی بہترین اداکاری کے جوہر دکھا چُکی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button