شوبز

ماہرہ خان اور کوئیک اسٹائل کے ڈانس کی ویڈیو وائرل

ناروے کے مشہور ڈانس گروپ ’کوئیک اسٹائل‘ کی  مشہور اداکارہ ماہرہ خان کے ساتھ ڈانس کرنے کی  ویڈیو وائرل ہوگئی۔

 ناروے کے ڈانس گروپ ’کوئیک اسٹائل‘ اور ماہرہ خان کی جانب سے انسٹاگرام پر ایک دلچسپ ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔

 

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Quick Style (@thequickstyle)


 

اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ماہرہ خان اپنے گانے ’مورے سیاں‘ پر نا صرف خود ڈانس کر رہی ہیں، بلکہ اُن کے ساتھ کوئیک اسٹائل کے ڈانسرز بھی پرفارم کررہے ہیں۔

شئیر کی گئی اس ویڈیو کے کیپشن میں پوچھا گیا ہے کہ کس نے یہ ڈانس بہتر کیا ہے؟

 جس کے بعد یہ ویڈیو وائرل ہو گئی ہے اور اسے ناصرف ماہرہ خان بلکہ کوئیک اسٹائل ڈانسرز کے مداحوں کی جانب سے بھی خوب پسند کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button