شوبز

اداکار واسع چوہدری کو سینسر بورڈ کا وائس چیئرمین مقرر کردیا گیا

شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار، مصنف اور میزبان واسع چوہدری کو سینسر بورڈ کا نیا وائس چیئرمین مقرر کردیا گیا۔

دی لیجنڈ آف مولا جٹ کی پروڈیوسر عمارہ حکمت کو بورڈ کا غیر سرکاری رکن نامزد کیا گیا ہے۔

محکمہ اطلاعات و ثقافت پنجاب کے ایک اہلکار کے مطابق نئے ممبران کی تقرری معمول کی بات ہے اور معاملات کو چلانے کے لیے ایک سرکاری عمل ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل پنجاب سنسر بورڈ کے ممبران کی دو روز میں دو بار علیحدہ علیحدہ تعیناتیوں کا نوٹی فکیشن جاری کیا گیاتھا۔ جس کے بعد وزارت ثقافت کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button