بزنسپاکستان

کراچی ملک کو 60 فیصد ٹیکس دیتا ہے، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی  معیشت کا انجن، ملک کو 60 فیصد ٹیکس دیتا ہے

وزیراعلیٰ  سندھ نے کہا ہے کہ کسانوں کی خریف کی پوری فصل ضائع ہو گئی ہے لہٰذا حکومت سندھ نے کاشتکاروں کو گندم،  تیل اور بیج فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت مختلف محکموں کے ترقیاتی پورٹ فولیو کا جائزہ  اجلاس ہوا ، جس میں چار ہزار ایک سو اٹھاون (4158) جاری اور دیگر اسکیموں کے منجمد کئے گئے فنڈ میں سے208.113؍ ارب روپے جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ کراچی ملکی معیشت کی انجن ہے جو 60؍ فیصد ٹیکس ملک کو دیتا ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button