اہم خبریںپاکستان

آئی ایم ایف کا پاکستان میں بے روزگاری کی شرح 6.4 فیصدرہنے کا عندیہ

عالمی مالیاتی فنڈ  کا رواں مالی سال پاکستان میں بے روزگاری کی شرح  6.4 فیصد رہنے کا خدشہ ظاہر ۔

 

آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق رواں مالی سال پاکستان میں بیروزگاری اور مہنگائی میں اضافہ ہو گا،  جبکہ  شرح نمو کا ہدف بھی حاصل نہیں ہو سکے گا۔ پاکستان میں رواں مالی سال مہنگائی کی شرح 19.9 فیصد تک رہنے کا امکان ہے جبکہ  کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 2.5 فیصد تک ہوسکتا ہے۔ پاکستان میں بے روزگاری کی شرح گزشتہ سال کی نسبت6.2 فیصد سے بڑھ کر 6.4 فیصد تک ہو جائے گی، جبکہ معاشی گروتھ 3.5 فیصد رہنے کا امکان ظاہر۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button