اہم خبریںپاکستان

اسحاق ڈار آج پاکستان پہنچیں گے

مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار آج پانچ سال بعد وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ پاکستان پہنچیں گے۔

اسحاق ڈار منگل کو بطور وزیر خزانہ حلف اٹھائیں گے۔

وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے اپنا استعفا مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کو پیش کر دیا۔

اسحاق ڈار وزیراعظم کے ساتھ ہی پاکستان روانہ ہوں گے

ترجمان مسلم لیگ (ن) کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور وزیر اعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو وزیر خزانہ کے لیے نامزد کردیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button