پاکستان

یوم دفاع کے موقع پر کراچی پولیس چیف کا عوام اور پولیس کے نام پیغام

کراچی: یوم دفاع کے موقع پر کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو کا عوام اور پولیس کے افسران و جوانوں کے نام پیغام۔

جاوید عالم اوڈھو کا کہنا تھا کہ یوم دفاع تجدید عہد وفا کا دن ہے، اس دن ہم بحیثیت پولیس فورس اس قوم کے شہری دفاع میں کوئی کسر نہ اٹھا رکھیں گے۔

انکا کہنا تھا کہ کراچی پولیس کا ہر افسر اور جوان مسلح افواج کے شانہ بشانہ اپنے فرائض سر انجام دے رہا ہے۔

ہم عہد کرتے ہیں کہ تمام تر وسائل اور توانائیوں کیساتھ عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے کوشاں رہینگے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button